تلنگانہ کا آم ہر سال کی طرح اس سال بھی حلیجی ممالک کے علاوہ ملک کی دیگر
ریاستوں میں بڑے پیمانے پر بر آمد کیا جا رہا ہے ۔ موسم
گرما کے آغاز کے
ساتھ ہی آم کی طلب میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ آم کی اعلیٰ قسمیں یو اے ای سعودی
عرب کے علاوہ دوسرے حلیجی ملکوں کو بھیجی جا رہی ہیں ۔